سٹاک ہولم (جدوجہد رپورٹ)سویڈن کے دارلحکومت سٹاک ہولم میں 14 اکتوبر کو ’جہاد آن سکرین‘ کے عنوان سے ’فلم سنٹرم‘کے زیر اہتما م ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار میں مدیر جدوجہد فاروق سلہریا نے اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔
فاروق سلہریا اپنے مقالے میں ان پاکستانی فلموں کا جائزہ پیش کیا، جن کا موضوع جہاد یا توہین مذہب تھا۔ اس موضوع پر ان کی تحقیق ایک باب کی شکل میں ان کی ڈاکٹر قیصر عباس (مدیر اعلیٰ روزنامہ جدوجہد)کے ہمراہ مدون کی گئی کتاب ’فرام ٹیرر ازم ٹو ٹیلی ویژن‘ میں شامل ہے۔
سیمینار کی مکمل ویڈیو درج ذیل ہے:
Film-as-a-Weapon talks Jihad on Screen (a case of Pakistani cinema) Lecture & Q&A on Vimeo