سوشل

آج کی ویڈیو: میاں منشا کی فیکٹری نشاط اپیرل سے 900 مزدور برطرف

سوشل ڈیسک

حقوقِ خلق موومنٹ سے بات کرتے ہوئے‘ نشاط اپیرل سے نکالے گئے مزدور، محسن نے کہا ہے کہ کرونا وبا کے پیش نظر نشاط اپیرل سے نو سو مزدوروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے، یہ فیکٹری لاہور کے گجو متہ کے علاقے میں واقع ہے۔

یاد رہے نشاط اپیرل کے مالک میاں منشا ہیں جن کا شمارپاکستان کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ ان مزدوروں کو کرونا بحران کی وجہ سے منافع میں ممکنہ کمی کے پیش ِنظر نکالا گیا ہے۔ برطرف ہونے والے مزدور کا ویڈیو انٹرویو بھی ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے۔


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts