سوشل

آج کی ویڈیو: ’عارف وزیر کا واقعہ صرف ہمارے خاندان کا نہیں، سب مظلوم طبقات کا المیہ ہے‘

سوشل ڈیسک

 دو مئی کو پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیرکے چچا زاد بھائی، عارف وزیر، اسلام آباد میں دم توڑ گئے۔ ان پر ایک دن قبل ان کے گاؤں مین قاتلانہ حملہ ہو اتھا۔ گذشتہ روز عارف وزیر کے جنازے کے بعد، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، علی وزیر نے اپنے خاندان کے اٹھارہویں فرد کی شہادت پراپنے انقلابی ساتھیوں کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ پر امن طریقے سے ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔ یہ بیان مندجہ ذیل لنک پر دیکھا اور سنا جا سکتا ہے:


آپ بھی سماجی مسائل کو اجاگر کرنے والی ویڈیوز ہمیں ارسال کر کے سوشل ڈیسک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ہمیں یہاں ارسال کریں۔


Social Desk
+ posts