آلودگی نہ صرف ان دونوں ملکوں بلکہ دنیا بھر کے انسانوں کا سانجھا مسئلہ ہے۔

آلودگی نہ صرف ان دونوں ملکوں بلکہ دنیا بھر کے انسانوں کا سانجھا مسئلہ ہے۔
ان میں سرِ فہرست آلودہ پانی، ساحلی طوفان اور فصلوں کی تباہی کو شمار کیا جا سکتا ہے۔
بولیویا میں مئی کے مہینے میں لگنے والی آگ میں اب تک بیس لاکھ جانور جل کر ہلاک ہو چکے ہیں۔
وہ ایک انقلابی پینترا بدلتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ ماحولیاتی آلودگی بھی ایک سرمایہ دارانہ چال تھی۔
معاشی ترقی کے لئے ماحول تباہ کرنا ضروری نہیں۔
پرندوں کی کم ہوتی تعداد اس بات کا واضح اشارہ ہوتی ہے کہ ماحول تباہی کا شکار ہے۔
ہمارا مطالبہ ہونا چاہئے کہ اس پابندی کا دائرہ کار بڑھایا جائے۔
سرمایہ دارانہ نظام میں ترقی کے نام پر جو کھلواڑ کیا جا رہا ہے اس کے بھیانک اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔