یہ کیسے ہو گیا کہ کل تک تو انہیں کہا جا رہا تھا کہ تمہارا وقت ختم ہے‘ اب ان کے بل پر آئینی ترمیم کر دی گئی ہے۔

یہ کیسے ہو گیا کہ کل تک تو انہیں کہا جا رہا تھا کہ تمہارا وقت ختم ہے‘ اب ان کے بل پر آئینی ترمیم کر دی گئی ہے۔
تاریخ شاہد ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کر کے دنیا کے کسی ملک نے ترقی نہیں کی۔
ان کسانوں اور زمینداروں کی اکثریت پڑھی لکھی ہے اور انہوں نے بے شمار واٹس اپ گروپوں کی تشکیل دے کر اپنے تجربات کو شیئر کیا ہے۔
”اِس سے پاکستان میں کسی قسم کا استحکام نہیں آئے گا کیونکہ یہ معیشت کی شرح نمو کو گرا دے گا“
اجلاس میں اس بات پہ اتفاق ہوا کہ آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف عوامی سطح پر نوجوانوں اور محنت کشوں کو منظم کرنے کی ضرورت ہے۔
”جب تک ہم نے سڑکوں پہ آ کے آواز نہ اٹھائی کچھ نہیں بدلے گا۔ بند کمروں میں باتیں کرنے سے کچھ تبدیل نہیں ہو گا!“
مدرسوں کی ایک بڑی تعداد ایسے حالات اور سوچ پیدا کرتی ہے کہ نوجوان دہشت گردی کو اپنا ایمان اور فریضہ سمجھ لیتے ہیں۔
اِس سامراجی ادارے نے دنیا میں جہاں بھی اپنے پروگرام نافذ کیے ہیں وہاں مہنگائی، بیروزگاری، غربت اور طبقاتی تفریق میں اضافہ ہی ہوا ہے۔
جو کام کرنا چاہ رہا ہے اسے فارغ بٹھا کے رکھا ہے۔ اور جسے کام آتا نہیں ہے اسے ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں۔
کانوں میں مناسب حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال اوسطاً 80 کے قریب کان کن ہلاک ہو جاتے ہیں۔