ہم علی وزیر کی مختصر آپ بیتی جو انہوں نے ایک سال قبل انگریزی جریدے ’ایشین مارکسسٹ ریویو‘ کے لئے لکھی تھی‘ شائع کر رہے ہیں۔

ہم علی وزیر کی مختصر آپ بیتی جو انہوں نے ایک سال قبل انگریزی جریدے ’ایشین مارکسسٹ ریویو‘ کے لئے لکھی تھی‘ شائع کر رہے ہیں۔
پنجاب حکومت اس مسئلے کے حل کے لئے جھوٹے مقدمات واپس لے۔ مزارعوں کو باعزت بری کرے اور ان سے مذاکرات کرے۔
اس قسم کے واقعات آئے روز گلی محلوں میں دیکھنے کو ملتے ہیں جن پر خاندانی عزت کی مہر لگا کے چپ سادھ لی جاتی ہے۔
ان کی رہائی کی ایک پٹیشن پر 2017ء سے اب تک دنیا بھر کے ہزاروں دانشوروں، ممبران پارلیمنٹ، پروفیسروں، سیاسی رہنماؤں، ٹریڈ یونینوں اور نوجوانوں نے دستخط کیے ہیں۔
پاکستان کے حکمران طبقات، سرکاری پالیسی ساز اور آئی ایم ایف جیسے سامراجی ادارے ایک ہی نظام کے نمائندے اور رکھوالے ہیں۔
پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے لیڈر بار بار کہہ چکے ہیں کہ وہ اس نظام کو بچانا چاہتے ہیں۔ یعنی ان کی تحریک نظام گرانے کے لئے نہیں بچانے کے لئے ہو گی۔
پنجاب کے عوام کو ایک خاص پراپیگنڈہ کے ذریعے یہ باور کرایا جاتا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرنے والے ملک دشمن ہیں۔
ملکی کرنسی کی قدر میں کمی کے حالیہ سلسلے کے دوران ڈالر کی قیمت 165 سے 170 روپے تک جا سکتی ہے۔
زوال پذیر مغلیہ سلطنت کی طرح پی ٹی آئی کی”منتخب حکومت“ سکڑ کر ایک بڑھک بازی کرنے والا غیر متعلقہ وجودبن گئی ہے!“
بعض اوقات بہت پیچیدہ مسائل کا حل بہت سادہ ہوتا ہے۔