یہ حکومت اپنے دس ماہ کے دوران جس تیزی سے غیر مقبول ہوئی ہے اس تیزی سے مقبولیت کا مظاہرہ اپوزیشن نے نہیں کیا ہے۔

یہ حکومت اپنے دس ماہ کے دوران جس تیزی سے غیر مقبول ہوئی ہے اس تیزی سے مقبولیت کا مظاہرہ اپوزیشن نے نہیں کیا ہے۔
اس ایوان میں کوئی محنت کش یا درمیانے طبقے کی نچلی پرتوں کا فرد اپنی اصل حیثیت میں دولت کے بغیر داخل ہی نہیں ہوسکتا۔
یہ لایعنی اور گری ہوئی گفتگو اس حقیقت کا اظہار ہے کہ اس نظام کے رکھوالوں کے پاس معاشرے کو درپیش سنگین مسائل کا کوئی حل نہیں ہے۔
دیہاتوں کے گھیراؤ کے ذریعے حکومت مزارعین کومجبور کر رہی تھی کہ وہ ’لیز‘ کے معاہدے پر دستخط کردیں۔
یچ ای سی نے یونیورسٹیوں کو احکامات جاری کردیے ہیں کہ خیرات اور بھیک کے ذریعے اپنے اخراجات کا بندوبست کیا جائے۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ عمران خان کا اقتدار اس نظام کے اصل پالیسی سازوں کا ایسا تجربہ ہے جو بری طرح ناکام ہوا ہے۔
اس معیشت کے بجٹ، جو موجودہ بحرانی حالات میں مزید بے رحم ہو گئے ہیں، عوام سے روزی روٹی چھین ہی سکتے ہیں۔
زرداری کی گرفتاری کا شوشہ کھڑا کر دیا گیا ہے جس کے پیچھے معیشت کے دیوالیہ پن اور عوام دشمن بجٹ کو چھپانے کی واردات کی جا رہی ہے۔
جو چند ایک جج آزاد منش ہیں وہ اب عدلیہ کے اندر اور باہر موجود غیر جمہوری عناصر کے نشانے پر ہیں اور ان میں جسٹس فائز عیسیٰ سر فہرست ہیں۔
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مصنوعی رعونت اور تکبر سے بھرے لوگ جتنے سفاک ہوتے ہیں اس سے زیادہ بزدل بھی ہوتے ہیں۔