طلبہ نے انتہا پسند تنطیم اسلامی جمیعت طلبہ کو کالعدم قرار دینے اور اس کے تشدد پسند کارکنوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
Month: 2019 ستمبر
پاکستان میں زلزلوں کی تاریخ پر ایک نظر
ابھی تک سرکاری سطح پر مرتب کئے جانے والے ریکارڈ کے مطابق زلزلے کے باعث 38 ہلاکتیں اور 646 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
زلزلے نہیں، اصل عذاب بدعنوان حکمران ہیں
انسانی جانیں بچانے کے لئے فوری کاروائی کی بجائے وزیرِ اطلاعات شرمناک قسم کی بیان بازی میں مصروف نظر آئیں۔
وسعت اللہ خان کی ماحولیات بارے ٹامک ٹوئیاں احمقوں کی سامراج مخالفت ہے
وہ ایک انقلابی پینترا بدلتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ ماحولیاتی آلودگی بھی ایک سرمایہ دارانہ چال تھی۔
گریتا تھن برگ کے لئے متبادل نوبل انعام
یہ انعام ماضی میں پاکستان کی عاصمہ جہانگیر کو بھی مل چکا ہے۔
تھامس کُک دیوالیہ قرار: 21,000 مزدور بے روزگار مگر ایگزیکٹوز اپنے بونس بڑھاتے رہے
اس کے چیف ایگزیکٹو نے پچھلے چارسالوں میں 10 ملین ڈالر کے بونس وصول کئے۔
سوشلزم ہی ماحولیات کی بقا ہے: انقلاب کیوبا کے بعد جنگلات میں 18 فیصد اضافہ
معاشی ترقی کے لئے ماحول تباہ کرنا ضروری نہیں۔
کیوبا: 60 سالہ امریکی پابندیوں کیوجہ سے 933 ارب ڈالر کا نقصان
کیوبا کی مثال ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر رہی ہے کہ ایک ملک میں سوشلزم ممکن نہیں ہے۔
تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر خیبر کیمیکلز کے 102 مزدور برطرف
سرمایہ دارانہ نظام میں بغیر مزاحمت کئے مزدور اپنا حق نہیں لے سکتے۔
ماحولیاتی بحران: 50 سال میں امریکہ اور کینیڈا سے 3 ارب پرندے غائب
پرندوں کی کم ہوتی تعداد اس بات کا واضح اشارہ ہوتی ہے کہ ماحول تباہی کا شکار ہے۔