وجہ شکست جو بنا وہ دماغ مر چکا۔
Day: ستمبر 16، 2020
جاپانی خاتون فٹ بالر مردوں کی ٹیم میں کھیلیں گی، مکس ٹیم کا راستہ ہموار
”عورتیں مردوں کے کلب میں بھر پور کردار ادا کر سکتی ہیں اور وہ اس فرض کو بخوبی نبھا سکتی ہیں“۔
خان صاحب! نامرد بنانے سے جرم ختم نہیں ہو گا مگر درندگی بڑھ جائے گی
ہر سنگین جرم کے بعد پاکستانی معاشرہ سکتے میں آ جاتا ہے اور پھرسخت سزاؤں کا شور بھی اٹھتا ہے۔ موٹر وے پر ہونے والے ریپ کیس نے ایک مرتبہ پھر لٹکا دو، سر عام پھانسی دو، والے بیانئے کو بڑھاوا دیا۔ اس بار البتہ خطرناک بات یہ ہے کہ ملک کے وزیر اعظم (گو ان سے اسی کی توقع تھی) نے بھی اس بیانئے کو آگے بڑھایا ہے۔ انہوں نے تو نہ صرف ریپ کے مجرم کے لئے پھانسی بلکہ نامرد بنانے کی بھی تجویز دی ہے۔
فرقہ وارانہ نفرت کے سوداگروں کو شکست دینے کے لئے شانہ بشانہ کھڑے ہوں
جس طرح کی نفرت اہل تشیع کے خلاف پھیلائی جا رہی ہے اس پر ہم سب کو فکر مند ہونا چاہئے۔