یہ ورچیول تقریب ڈی سی وقت کے مطابق شام سات بجے ہوگی جس میں ڈاکٹر قیصرعباس اور ڈاکٹر فوزیہ افضل خان کتاب پر بات کریں گے۔
Day: ستمبر 26، 2020
عرب ملکوں میں ایشیائی محنت کش یا اکیسویں صدی کے نئے غلام؟
جس کسمپرسی کے عالم میں وہاں کام کرتے ہیں کہا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی مجبوریوں کے تحت بڑی کمپینیوں کے عملاً غلام ہیں۔
ایک دن، چار واقعات
ضروری ہے کہ مختلف سماجی تحریکیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو کر ایک متبادل معاشرے کا منصوبہ پیش کریں اور اس نفرت کی سیاست کو شکست دیں۔ اگر ہم عام شہری متحد رہیں، صبر اور جرات سے کام لیں تو ہم نفرت کا کاروبار کرنے والوں کو شکست دے سکتے ہیں۔
ائر پورٹ پر کرونا مریضوں کی سونگھ کر نشاندہی کرنے والے کتوں کی 100 فیصد کارکردگی
یہ انتہائی سستا طریقہ ثابت ہو سکتا ہے جسے بعد ازاں ہسپتالوں یا دیگر جگہوں پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
49 سال سے سیاسی قید کاٹنے والے سابقہ بلیک پینتھر رہنما کی رہائی کا حکم
اب انقلابی (Revolutionary) نہیں بلکہ اصلاحی (Evolutionary) انقلابی ہیں اور نسلی امتیاز کے خاتمے کے لئے سرگرداں رہیں گے۔