Day: ستمبر 19، 2020


پاکستان اور اس کا امیج

خان صاحب پھر پاپولسٹ نعروں کا سہارا لے کر اپنی حکومت کی ساکھ بچانے کی کوشش کررہے ہیں مگر انہیں کون سمجھائے کہ ایسے وحشیانہ نعروں سے پاکستان کا امیج خراب ہو رہا ہے۔

مولانا طارق جمیل سی سی پی او عمر شیخ کی مذہبی شکل ہیں

قصہ مختصر، ہماری نظر میں مولانا کا یہ بیان ان کی روایتی عورت دشمنی کا ایک اور اظہار ہے۔ انہیں اس بیان پر نہ صرف پاکستان کی عورتوں سے معافی مانگنی چاہئے بلکہ ایسے موضوعات پر بیان بازی سے پرہیز کرنا چاہئے جن کے بارے میں ان کا علم انتہائی محدود ہے۔