ان کے لئے راہ ہموار کرنے والا ہمارا کھوکھلا نظام بھی برابر کا مجرم ہے۔
Day: ستمبر 24، 2020
بورژوا میڈیا ورکرز کو ٹیک اوور کرنا چاہئے: ٹوبی ملر
ضروری ہے کہ نفرت انگیز مواد، جھوٹ، سائنس کے بارے میں جھوٹ اور پبلک ہیلتھ بارے جھوٹ جیسی باتوں پر پابندی کا قانون بنایا جائے۔ انسان کو اپنی رائے دینے کا حق ہونا چاہئے مگر حقائق اور رائے میں فرق ہوتا ہے۔ کرونا کی مثال لیجئے۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ کرونا بل گیٹس، نرسوں اور ڈاکٹروں، یہودیوں یا فائیو جی والی کمپنیوں کی سازش ہے۔ یہ وہ سفید جھوٹ ہیں جن کو ہر بار روکنا ہو گا۔
اسرائیل سے سفارتی تعلقات: احتجاجاً فلسطین نے عرب لیگ کی صدارت چھوڑ دی
”فلسطین کی صدارت میں عرب لیگ کے ارکان اسرائیل سے تعلقات بحال کر رہے ہوں تو یہ (صدارت) فلسطین کے لئے کسی عزت کا باعث نہیں ہے“۔