میں نے غصے میں ایک فیس بک پوسٹ لکھی۔ کسی وجہ سے وہ پوسٹ وائرل ہو گئی۔ ٹکٹ تومنسوخ ہو گئی مگر ٹکٹ دینے والا پارٹی رہنما اب ملک کا وزیر اعظم ہے اور وزیر عظم کا خیال ہے کہ ریپ روکنے کے لئے مجرموں کو نامرد بنا دیا جائے، انہیں پھانسی پر لٹکا دیا جائے (ہم ایسی سزاوں کے خلاف ہیں ورنہ کہتے کہ خان صاحب اپنی پارٹی سے بسم اللہ کیجئے)۔
Day: ستمبر 17، 2020
9/11 کے بعد امریکی جنگیں 8 لاکھ جانیں لے چکی ہیں
ان جنگوں میں جن ملکوں کے لوگ ہلاک ہوئے ان میں افغانستان، عراق، پاکستان، شام اور یمن شامل ہیں۔
جڑانوالہ: کسانوں کے خلاف پولیس آپریشن بند کیا جائے، زمینیں کسانوں کے نام کی جائیں
1935ء سے کاشتکاری کرنے والے ان آبادکاروں سے وفاقی حکومت زمین خالی کرانے کی بجائے یہ زمین ان کے نام کرے اور انہیں حقوق ملکیت دئیے جائیں۔
بلاد کاریوں کی ریاست!
واحد حل یہی ایک راستہ ہے کہ اس مردہ نظام کو دفنانے کے بعد ایک نیا صحت مند نظام تخلیق کیا جائے۔