’رائٹرز‘ کے مطابق مقامی ماحولیاتی گروپ کا کہنا ہے کہ جنگلات کے کٹاؤ میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ایمیزون اب بھی گورننس کی بہت بڑی کمی کا شکار ہے اور نئی حکومت کو ماحولیاتی جرائم پر کنٹرول کیلئے اپنی صلاحیت کو دوبارہ بنانے کیلئے فوری طور پرکام کرنے کی ضرورت ہے، جسے گزشتہ حکومت نے مکمل طور پر تباہ کر دیا تھا۔‘
Day: اپریل 9، 2023
بھارت میں حکومت مخالف خبروں کو روکنے کیلئے آئی ٹی قوانین میں ترمیم
بھارتی حکومت نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ جعلی، غلط یا گمراہ کن معلومات کی شناخت کیلئے فیکٹ چیک یونٹ تقرر کرے گی، تاہم ایڈیٹرز گلڈ یونٹ کے گورننگ میکنزم، جعلی خبروں کے تعین میں اس کے وسیع اختیارات اور ایسے معاملات میں اپیل کرنے کے حق پر سوال اٹھاتا ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’یہ سب کچھ قدرتی انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے اور سنسرشپ کے مترادف ہے۔‘
عوام سے لاتعلق سیاست کا معیار
سنئے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے سیکرٹری جرنل قمر الزماں خان کا تجزیہ و تبصرہ بعنوان ’عوام سے لاتعلق سیاست کا معیار‘:
نظریاتی سیاست کاروشن ستارہ، تاج محمد لنگاہ
مسلمہ اصولوں اور نظریات کی بنیاد پر سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنا کوئی معیوب بات نہیں لیکن آج پاکستان میں سیاست گیری کا واحدمقصد اقتدارکے ذریعے ذاتی مفادات کا حصول ہے۔چڑھتے سورج کے پجاری جوق در جوق مقبول پارٹیوں میں شمولیت کے اعلانات کرتے ہیں اور جب یہی پارٹی مسند اقتدار سے اترتی ہے تو سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے میں دیر نہیں لگاتے۔