سوشل

مولانا! اسلام میں تو چھوت چھات منع تھا

طلعت بٹ

سوشل میڈیا پر تین چار دن سے ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولانا طارق جمیل ماسک پہنے ہوئے وزیر اعظم سے مل رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے بھی ماسک پہن رکھا ہے۔

عام عوام سے تقریباً تین ماہ پہلے مولانا کہہ رہے تھے کہ کرونا کی پروا مت کریں اور سماجی دوری سے منع کرنے کے لئے کہہ رہے تھے کہ اسلام میں چھوت چھات منع ہے۔ اسی طرح وزیر اعظم کہتے رہے کہ معمولی سا نزلہ ہے، جاؤ عید کی شاپنگ کرو، فیکٹریوں میں کام کرو…تا کہ تاجر اور سرمایہ دار اپنی تجوریاں بھرتے رہیں۔

مندرجہ ذیل ویڈیو ان دو عظیم ہستیوں کو ایک ’خراج تحسین‘ہے:

Talat Butt
+ posts

طلعت بٹ پروفیشنل فلم میکر ہیں۔ ایک عرصے سے سویڈن میں مقیم ہیں اور مختلف سیاسی و سماجی تحریکوں سے وابستہ ہیں۔