لاہور (نامہ نگار) بار سیاست میں ایک نئی راوائیت کو اپناتے ہوئے جمہوریت اور آئین کی بالا ستی کے لئے نوجوانوں اور محنت کشوں کے ایڈووکیٹ ایاز صفدر سندھو، بغیر انتخابات میں اخراجات کے بار ایسوسی ایشن فیروز والا صدر کے الکشن میں کھڑے ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بار انتخابات میں اخراجات بطور کرپشن کے خلاف ان کا منشور ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے:
پوسٹر