خبریں/تبصرے

فیض امن میلہ 12 فروری کو کاسمو کلب گراؤنڈ لاہور میں ہو گا

لاہور (جدوجہد رپورٹ) فیض امن میلہ کمیٹی کے زیر اہتمام فیض امن میلہ 12 فروری کو لاہور میں منعقد کیاجا رہا ہے۔

کاسمو کلب گراؤنڈباغ جناح لاہور میں منعقد ہونے والا یہ میلہ دوپہر 1 بجے سے رات 7 بجے تک جاری رہے گا۔ میلے میں تھیٹر، مشاعرہ اور فیض حمد فیض کا کلام پیش کیا جائے گا۔

Roznama Jeddojehad
+ posts