دنیا


ایٹمی طاقتوں کی غربت

بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے جنگی سازوسامان پر اخراجات مسلسل بڑھ رہے ہیں اور غربت کے خاتمے پرخرچ ہونے والی رقوم سکڑرہی ہیں۔

بربادی کے اخراجات!

مجموعی طور پر دنیا بھر میں اس وقت 1.8 ٹریلین ڈالر سالانہ افواج اور اسلحہ سازی وغیرہ پر خرچ کیے جار ہے ہیں۔