بات یہ نہیں کہ غریب ممالک ہی کرپٹ ہیں۔ بلکہ امیر اور مذہبی ممالک بھی بدعنوان ہیں۔
دنیا
بی ایل اے پر پابندی، ٹرمپ عمران ملاقات اور افغانستان سے امریکی انخلا
بی ایل اے پر امریکی پابندی بھی اتنی ہی کار گر ہو گی جتنی سخت کاروائی یہاں سے لشکر طیبہ کے خلاف کی جائے گی!
کابل بم دھماکہ، ”حرام خور“ والا بیانیہ اور منافقت
دائیں بازو کا یہ بیانیہ نہ صرف منافقت پر مبنی ہے بلکہ محنت کش طبقے اور ترقی پسند تحریک کے نقطہ نگاہ سے اس کے بے رحمانہ نتائج نکل رہے ہیں۔
غیر ملکی سرمایہ کاری سے جڑی کچھ خوش فہمیاں اور حقائق
تجارتی اور مالیاتی خساروں نے ان غریب ممالک کی بدعنوان حکومتوں کو مجبورکیا کہ وہ سامراجی اداروں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مطیع ہو جائیں۔
افغانستان کی کوریج: بی بی سی اردو اور اے آر وائی میں کوئی فرق نہیں!
شاید بی بی سی اردو بھی ویسے ہی دباؤ کا شکار ہے جس کا سامنا باقی میڈیا اداروں کو ہے۔
آئی فون بنانے والے محنت کشو! وعدہ کرو خودکشی نہیں کرو گے…
فیکٹری میں کام کرنے والی ایک اور محنت کش لڑکی نے بتایا کہ اُس نے کبھی چلتا ہوا آئی فون ہاتھ میں نہیں پکڑا ہے۔
سال 2018ء میں پاکستان سمیت 10 ممالک میں 53 ٹریڈ یونین کارکنان قتل
رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق میں کمی جبکہ ان کے خلاف جبر و تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔
امریکہ ایران کشیدگی: مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر؟
صورت حال سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ مشرقِ وسطیٰ آ ج ایک خوفناک کشیدگی کے دہانے پر کھڑاہے۔
ایمازون: خود کشیوں کی ملٹی نیشنل فیکٹری
پچھلے پانچ سال میں امریکہ کے اندر ایما زون کے مختلف وئیر ہاوسز سے ایمر جنسی سروس کو 189 دفعہ کال کیا گیا۔
چوبیس گھنٹے کھلی لائبریری اور کتابیں پڑھنے والے ’کافر‘
سویڈن کے مشاہدے سے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کتب بینی کا کلچر پروان چڑھانا پڑتا ہے۔