دونوں مغرب کو اقلیتوں سے نا انصافی پر مذمت کرتے ہوئے اپنے اپنے ملک میں اقلیتوں کے ساتھ نا انصافیوں کا ذکر نہیں کرتے۔

دونوں مغرب کو اقلیتوں سے نا انصافی پر مذمت کرتے ہوئے اپنے اپنے ملک میں اقلیتوں کے ساتھ نا انصافیوں کا ذکر نہیں کرتے۔
شہری انتظامیہ سے یہ مجسمہ لگانے کی اجازت نہیں لی گئی۔
قارئین کو اس بات سے آگاہ نہیں کرتے کہ پاکستانی میڈیا میں غیر مسلموں کی نمائندگی بارے مغیث الدین شیخ کے کیا خیالات تھے۔