ریل مزدور اتحاد کی اپنے مطالبات کے لئے 13جون سے جاری تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ اس سلسلے میں آج مورخہ 14جولائی بروز منگل پاکستان بھر میں ریلوے کے محنت کش احتجاج کریں گے۔ مرکزی پروگرام لاہور میں ہو گا۔ جہاں تمام یونینز ریلوے ہیڈ کواٹر پر بوقت 12:30 مظاہرہ اور دھرنا دیں گی۔
Day: جولائی 14، 2020
کرونا: مشرقِ وسطیٰ میں 270 ارب ڈالر کا نقصان
اس خطے کی معیشت 7.3 فیصد سکڑ جائے گی۔
گوگل: انڈیا کے لئے 10 ارب ڈالر کا فنڈ
22 ہزار سکولوں میں 10 لاکھ اساتذہ گوگل کی مدد سے آن لائن تعلیم دے سکیں۔
مظاہروں نے اردو کو ہندوستان میں دوبارہ مقبول زبان بنا دیا
جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ایک نابینا نوجوان اسکالر ششی بھوشن صمد نے حبیب جالب کی باغیانہ اور انقلابی نظم ’دستور‘ سنا کر مظاہرین کے دلوں کو گرمایا۔
سوڈان میں آمرانہ دور کے مذہبی قوانین میں نرمی: مذہب بدلنے پر سزائے موت ختم
خواتین کے ختنوں پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ محرم کے بغیر عورتوں کے سفر پر لاگو پابندی کو بھی ختم کیا جا رہا ہے۔