اس خوش کْن اعلان کے باوجود کئی ماہرینِ تعلیم اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔

اس خوش کْن اعلان کے باوجود کئی ماہرینِ تعلیم اپنے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔
بے نظیر بھٹو نے جواباً کہا کہ کیا سندھ پاکستان کا حصہ نہیں اور کیا اجرک پہننا جرم ہے؟
وقت آگیاہے کہ اب تمام ملازمین سروں پر کفن باند کر نکل آئیں۔
نجکاری عوام دشمن قدم ہے۔ یہ طبقاتی تفریق بڑھاتی ہے، عدم مساوات کو بڑھاوا دیتی ہے، مصنوعات مہنگی کرتی ہے اور معیار کو کم کیا جاتا ہے۔ نجکاری مزدور دشمن قدم ہے۔ سرکاری نوکری کی بجائے نجی نوکری میں جو مزدور کا استحصال ہوتا ہے اس سے سب واقف ہیں۔ نجکاری نیو لبرل ایجنڈے کا اہم عنصر ہے۔ اداروں کی نجکاری ہو جاتی ہے، عوام اورریاست کو کچھ نہیں ملتا۔