کشمیر کے سب ہی خطوں میں رہنے والے چاہے ان کا تعلق کسی بھی پارٹی، یا مذہبی فرقہ سے ہو خود کو 13 جولائی 1931ء کے شہدا کا وارث قرار دیتے ہیں اور اس دن کو استحصال، جبر و استبداد اور غلامی کے خلاف ایک قومی دن کے طور پر مناتے ہیں۔
Day: جولائی 13، 2020
آیا صوفیہ=عدالتی بابری مسجد
عین یہ لوگ جو آیا صوفیہ میوزیم کو مسجد بنانے پر تالیاں پیٹ رہے ہیں، چند دن سے اسلام آباد میں مندر بنانے کے خلاف فیس بک اور ٹوئٹر پر انتہائی نفرت انگیز پراپیگنڈہ کرنے کے علاوہ دھمکیاں دے رہے ہیں کہ کوئی مائی کا لال اسلام آباد میں مندر بنا کر دکھائے۔ ایک مجاہد نے تو ایک نغمہ بھی ریلیز کر دیا ہے جس کے بول یہاں نقل کرنا صحافتی اسولوں کی خلاف ورزی ہو گا۔
یہاں تو سبزیاں بھی انڈیا دشمنی کا شکار ہو جاتی ہیں
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ یہ سر توڑ کوشش کی ہے کہ بھارت کو پاکستان کا ازلی دشمن بنا کر پیش کیا جائے۔
کمسن دلہن، دوشیزہ اور چڑیل: ’بلبل‘ میں عورت کے تین روپ
جو سماجی رسموں کے پنجرے میں ایک بلبل کی طرح مردوں کے رحم و کرم پر زندہ ہیں۔