حکومت نے آئی ایم ایف کی پالیسیوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے عوام بالخصوص سرکاری ملازمین کا جینا دشوار کردیا ہے۔
Day: جولائی 22، 2020
مطیع اللہ جان کی ’گمشدگی‘ اور رہائی
یہاں حکمران طبقہ کسی قسم کے اختلاف رائے کو برداشت کرنے پر تیار نہیں۔ سلیم شہزاد، عمر چیمہ، حامد میر، احمد نورانی اور اب مطیع اللہ جان۔ جو صحافی سرکاری احکامات سے رو گردانی کرتا ہے، اسے نشان عبرت بنا دیا جاتا ہے اور قانون بے بس دکھائی دیتا ہے۔
امیر غریبوں سے زیادہ آلودگی پھیلاتے ہیں
غریب افراد اور ممالک کا حصہ آلودگی پھیلانے میں کم ہے مگر ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلی کا وہ زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
سوڈان کا سابق فوجی آمر عدالت کے کٹہرے میں
عمر البشیر کی آمریت کا موازنہ کافی حد تک پاکستان میں ضیا الحق کی آمریت سے کیا جا سکتا ہے۔