21 جولائی کو اسلام آباد سے دن دیہاڑے مطیع اللہ کا اغوا ایسے دعووں کا پول کھول دیتا ہے اور ثابت کرتا ہے کہ اختلاف رائے کا کیا نتیجہ نکل سکتا ہے۔

21 جولائی کو اسلام آباد سے دن دیہاڑے مطیع اللہ کا اغوا ایسے دعووں کا پول کھول دیتا ہے اور ثابت کرتا ہے کہ اختلاف رائے کا کیا نتیجہ نکل سکتا ہے۔
جمہوری روایات کا بھرم آزادی اظہارکے موثر نفاذ پرقائم ہے۔
بینک کھاتوں میں اب تک 6 کروڑ 4 لاکھ 37 ہزار 568 روپے کی رقم منتقل ہوئی۔
شہر میں ایک ہفتے سے مظاہرے جاری تھے کہ یہ مجسمے ہٹائے جائیں۔