”فلسطینی ہونے کی حیثیت سے ہم یہودیت کے خلاف نہیں ہیں۔ ہم اسرائیل سے اس لئے برسرِپیکار نہیں ہیں کہ یہودیوں کی مقدس کتاب میں کیا لکھاہے، ہمارا اسرائیل سے اختلاف سیاسی ہے۔ اسرائیلی اقدامات سراسر مذہبی ہم آہنگی کے خلاف ہیں جب کہ تمام مذاہب جیو اور جینے دو کے اصول پر امن کے خواہاں ہیں۔ فلسطینی ہرگز یہودیوں یا عیسائی باشندوں کے خلاف نہیں ہیں بلکہ وہ اسرائیل کی فلسطین دشمن سیاست کے خلاف ہیں۔ اسرائیل کے ساتھ امن معاہد ہ فلسطینیوں کے حق میں ہے اور وہ اس کی حمائت کریں گے۔ “
Day: جولائی 17، 2020
کرونا بحران: 28 سال بعد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کی شرح گر گئی، 80 ملین بچوں کو خطرہ
اس حوالے سے حکومتوں اور میڈیا نے بہت کم بات کی ہے۔
عمران خان کے ’روادار‘ پاکستان میں اقلیتیں نشانے پر ہیں: ایسوسی ایٹڈ پریس
’جارحانہ‘ مولوی تو ہر مذہب میں ہوتے ہیں۔
عمار علی جان نے ہارون رشید اور چینل 92 کے خلاف پیمرا میں شکایت درج کرا دی
غداری کے الزامات نے بہت سی زندگیاں تباہ کی ہیں۔