کتنا مشکل ہوگا وہ عرصہ اُس ماں کے لیے جس کا لختِ جگر پچھلے 9 سالوں سے پابندِسلاسل ہے۔ کامریڈ بابا جان کی والدہ پچھلے 9 سالوں سے حکومت، ریاست اور عدلیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے اپنے بے قصور بیٹے کے لیے انصاف کی امید لگا کے بیٹھی ہیں۔
Day: جولائی 2، 2020
آج کی ویڈیو: مائیکرو فنانس بینکوں کے خلاف خواتین کا فیصل آباد میں احتجاج
آئے روز خواتین سے بدتمیزی، پچیس سے تیس فیصد سود لینے اور سٹیٹ بینک کے احکامات نہ ماننے کیخلاف متاثرہ خواتین نے ضلع کونسل فیصل آباد سے ڈی سی آفس تک مارچ کیا۔
غزل: تیری آواز ساتھ چلنے لگی
حکم تھا لفظ بھی اسیر رہیں
میوزیم یا مسجد؟ حاجیہ صوفیہ کے سٹیٹس کا فیصلہ ترک عدالت کرے گی
ترک صدر رجب طیب اردگان حاجیہ صوفیہ کی بحث کے ذریعے اپنی مقبولیت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔
2017ء کے مظاہروں میں کلیدی کردار ادا کرنے والے ایرانی صحافی کو پھانسی کی سزا
2017ء کے مظاہروں کے دوران ان کی ویب سائٹ اور چینل پر مظاہروں کے اوقات وغیرہ اور حکومت پر تنقیدی خبریں شائع ہوئیں۔