معمولی سا نزلہ ہے، جاؤ عید کی شاپنگ کرو، فیکٹریوں میں کام کرو…تا کہ تاجر اور سرمایہ دار اپنی تجوریاں بھرتے رہیں۔
Day: جولائی 11، 2020
کرونا کم نہیں ہوا، ٹیسٹ کم ہوئے ہیں
پرائیویٹ لیبارٹریز میں بھی ٹیسٹوں کا رش کم ہے کیونکہ وہ بہت مہنگے ہیں۔ ان کی فیس کم ازکم سات ہزار روپے ہے اور یہ کہ جن کو کرونا ہوتا ہے انہیں اب ٹیسٹوں کے بغیر ہی کرونا علامتوں کا پتہ چل جاتا ہے۔ اس لئے یہ اپنے آپ کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے کہ کرونا کم ہو گیا ہے۔ اعداد و شمار کم ٹیسٹوں کی وجہ سے کم ہیں لیکن پھر بھی کم نہیں ہیں۔
’کون کہتا ہے موت آئی تو مر جاؤں گا‘
گذشتہ روز نامور شاعر، افسانہ نگار اور صحافی احمد ندیم قاسمی کی چودہویں برسی تھی۔
عدالتی فیصلہ: حائیہ صوفیہ میوزیم کو دوبارہ مسجد کا درجہ دیدیا گیا
یہ عمارت چھٹی صدی میں بطور کلیسا تعمیر کی گئی۔