ہووے جمھر جاہ جاہ بالیں دی پیکاسو دی تصویر بنے
Day: نومبر 20، 2020
مشرق وسطیٰ میں تازہ سروے: اکثریت امریکہ، روس اور ایران کی مداخلت سے نالاں
رائے عامہ کے یہ رجحانات ظاہر کرتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کے بیشتر باشندے اپنے سیاسی اور اقتصادی نظام میں دیرپا تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں۔
بچوں کا عالمی دن: 20 سال میں 13,175 کروڑ ڈالر دفاع پر خرچ مگر غریب بچوں کیلئے پیسے نہیں
اس بڑی رقم کا دسواں حصہ بھی بچوں پر خرچ ہوتا توکم غذائیت کا مسئلہ ختم ہو گیا ہوتا…مگر نہیں۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے سعودی عرب پاکستان پر دباؤ ڈال رہا ہے: اسرائیلی اخبار ہارتز
اس مرتبہ فوج کی طرف سے موساد اور آئی ایس آئی کے ذریعے تعلقات استوار کرنیکی کوشش کی کامیابی کے زیادہ امکانات اس وجہ سے بھی ہیں کہ اس طرح کے معاملات میں رد عمل دینے والے اسلامی پریشر گروپ بھی زیادہ تر فوج نے ترتیب دیئے ہیں اور فوج ہی کے کنٹرول میں ہیں جنہیں آسانی سے قابومیں لایا جا سکتا ہے۔
کیا امریکہ ایران پرحملہ کرنے کی سازش میں مصروف ہے…؟
اگر امریکی محنت کش آزادانہ سیاسی جدوجہد کا آغاز کرتے ہیں تو انہیں پوری دنیا کے محنت کشوں کی حمایت حاصل ہو گی۔
لاپتہ افراد سیاسی کارکنوں کا مسئلہ حل ہونے کی بجائے گھمبیر ہو رہا ہے
’روزنامہ جدوجہد‘ کا موقف بالکل واضح ہے کہ لاپتہ افراد کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے اور اگر کسی فرد پر کوئی الزام ہے تو اسے عدالت میں پیش کیا جائے۔
ریاستی اداروں کی جانب سے شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنا بنیادی شہری و انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزی ہے اور ایسی خلاف ورزیاں معاشرے میں مزید بد امنی کو جنم دیتی ہیں۔