سعودی عرب یورینیم افزودگی اور جوہری ہتھیاروں کی تیاری کیلئے سعودی سرزمین پر ایک جوہری سائٹ کی تعمیر کر رہا ہے۔
Day: نومبر 19، 2020
2021ء ہیلتھ ورکرز کا بین الاقوامی سال قرار دیدیا گیا
کرونا کے وبائی مرض کے آغاز سے ہی کم از کم 1097 نرسوں کی موت ہو چکی ہے اور دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے ہیلتھ کیئر ملازمین کی ہلاکتیں 20 ہزار سے تجاوز کر سکتی ہیں۔
50 سال میں 63 سرحدی دیواریں بنائی گئیں، 1989ء میں صرف 6 تھیں
عوامی شعور میں تبدیلی اور عوامی تحریکوں کی کامیابی جبر کے طاقتور نظام کو کمزور بھی کر سکتی ہے۔ انسانوں کو تقسیم کرنیوالی دیواریں معمول کے ادوار میں مستقل معلوم ہو سکتی ہیں لیکن سیاسی عمل ان کا خاتمہ بھی کر سکتا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ایک محدود اقلیت پر مبنی اشرافیہ کی دولت اور طاقت کا تحفظ کرنیوالی اس دیواروں والی دنیا کو تبدیل کرکے انسانیت کو باوقار اورمنصفانہ معاشرے پر مبنی دنیا سے سرفراز کیا جائے۔
بلدیاتی انتخاب کے نام پر بھارتی کشمیر میں 49 اضافی بٹالینز تعینات کرنیکا حکم
بھارتی حکومت نے رواں سال اکتوبر میں جموں کشمیر پنچائت راج ایکٹ میں ترمیم کرتے ہوئے ہر ضلع میں ضلعی ترقیاتی کونسلیں قائم کی تھیں، جن کیلئے براہ راست ممبران منتخب ہونگے۔