افسانوی کہانی کاروں نے اس کو پنجاب کے رابن ہْڈ سے تشبیہ دی ہے کیوں کہ ان کا خیال یہ ہے کہ وہ مغلوں کے خزانوں کو لوٹ کر مساکین میں بانٹ دیا کرتا تھا۔ اس طرح، وہ مقامی مزاحمت اور پنجابی شناخت کی علامت کے طور پر جانا جاتا رہا ہے۔ اس کی بہادری، سخاوت اور کسانوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کو پنجابی لوک شاعری کے ذریعہ امر کیا گیا ہے۔
Day: نومبر 21، 2020
فیض احمد فیضؔ کی نذر
رکھو حصارِ ذہن میں قیصر ؔ تمام لفظ
اسقاط حمل کا قانونی حق: پولینڈ کے بعد ارجنٹینا میں بھی خواتین کے عوامی مظاہرے
ہمیں یقین ہے کہ جدوجہد کے کہ سارے سال بیکار نہیں رہے۔
کیا جو بائیڈن سوشلسٹ رہنما برنی سینڈرز کو اپنا لیبر منسٹر مقرر کریں گے…؟
”بائیں بازو کی نمائندگی کرنے والے الزبتھ وارن اور برنی سینڈڑز وہ قیادت نہیں ہیں جن کیلئے امریکی عوام نے ووٹ دیا تھا۔ میرے خیال میں بائیڈن یہ اچھی طرح سمجھتے ہیں۔“
ٹویٹر، فیس بک اور گوگل کی عمران حکومت کے خلاف بغاوت
واضح رہے کہ گزشتہ عرصہ میں روایتی میڈیا پر سنسرشپ کے بعد سوشل میڈیا نے ایک متبادل میڈیا کے طورپر اپنی جگہ بنائی ہے۔
بی این یو میں بُک کولیکشن کیمپ: جمع ہونے والی کتابیں بلوچستان اور خیبر پختونخواہ بھیجی جائیں گی
اس سٹڈی سرکل میں بُک کولیکشن کے علاوہ 27 نومبر کو ہونے والے طلبہ یکجہتی مارچ، طلبہ یونینز پر پابندی اور دیگر امور پر بھی بات کی گئی۔