رواں سال بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے مابین فائرنگ سے 40 سے زیادہ عام شہری مارے جا چکے ہیں اور دونوں فریقوں کو اسی طرح کی اموات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Day: نومبر 14، 2020
تاریخ میں پہلی مرتبہ بھارتی معیشت مسلسل دوسری مرتبہ شدید مندی کا شکار
اس وقت تک ستاسی لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ 128000 افراد کی اموات ہو چکی ہیں۔
چلی کی سوشلسٹ حکومت کو معزول کرنے کے امریکی منصوبے کا انکشاف
خطے کی دوسری حکومتوں ارجنٹائن اور برازیل کے ساتھ ہم آہنگی قائم کرتے ہوئے مداخلت کو فروغ دیا گیا اور 11 ستمبر 1973ء میں بغاوت کے نتیجے میں چلی کے سوشلسٹ رہنما کا قتل کروا دیا گیا۔
گلگت بلتستان: کیا انتخابات کچھ دے پائیں گے؟
ماضی میں مسائل کے حل کےلئے بارہا تحریک میں شامل ہونے والے مرد و خواتین محنت کشوں کو اس نظام کے خلاف جدوجہد کا راستہ ہی اختیار کرنا پڑے گا۔ جس جدوجہد کو طبقاتی بنیادوں پر نہ صرف پاکستان کے محکوم و مظلوم عوام کے ساتھ جوڑنا ہو گا بلکہ لداخ، تبت، سنکیانگ و جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ طبقاتی بنیادوں پر جوڑتے ہوئے اس نظام کے خلاف فیصلہ کن لڑائی میں پرونا پڑے گا۔ ہمالیہ کے پہاڑوں سے اٹھنے والے بغاوت کے یہ قدم برصغیر جنوب ایشیا کے سوشلسٹ مستقبل کی بنیاد بن سکتے ہیں۔