انتظامیہ کو متنبہ کیا کہ اگر آن کیمپس امتحانات کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج کا سلسلہ بھی جاری رکھا جائے گا۔
Day: نومبر 13، 2020
پاکستان: یہاں سے کہاں؟
ان حالات میں حکمران طبقے کی سیاست دیکھیں تو عوام کے ان انتہائی تکلیف دہ، زندگیوں کو جہنم بنا دینے اور مسلسل بڑھتے جانے والے معاشی مسائل کیساتھ اس کا دور دور تک کوئی تعلق دکھائی نہیں دیتا۔ نام نہاد ’پی ڈی ایم‘ اور حکومت کے درمیان جاری لڑائی میں اگر بیروزگاری، مہنگائی اور غربت جیسے لوگوں کے سلگتے ہوئے مسائل کا ذکر کبھی ہوتا بھی ہے تو وہ بھی انتہائی واجبی اور فروعی انداز میں اور ثانوی مسائل کے طور پر کیا جاتا ہے۔
پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی طالبات کا جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج
مظاہرین نے طالبات کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کو ہراساں کرنے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اظہار کیا۔
سردار صغیر خان کی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی، صدر پریس کلب لاعلم
مناسب وقت پر ہم ایک بار پھر مناسب تیاری اور حکمت عملی کے ساتھ فیصلہ کن آزادی مارچ کریں گے۔
برطانیہ: سامراجی جنگوں کی مخالفت پر طارق علی دہائیوں تک خفیہ جاسوسی کا نشانہ بنے
”اس وقت سپیشل برانچ نسل پرستانہ قتل عام کو روکنے کے لئے کیا کر رہی تھی؟ ہم میں سے جو لوگ اسے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کی جاسوسی کر رہی تھی“۔