آئی ایم ایف پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے، ٹیکس وصول کے اہداف بڑھانے کیلئے نئے ٹیکسوں کا نفاذ کی شرائط پر رضامندی ضروری ہے، اس کے علاوہ شرح سود میں اضافے کی شرط بھی پوری کرنی ہو گی جو رواں سال میں 13.25 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد کر لی گئی تھی۔
Day: نومبر 23، 2020
خادم رضوی کا جنازہ: بنیاد پرست گہری سماجی بنیادیں بنا چکے ہیں
جو بھی انتہا پسندی کو فروغ دیتا ہے، حتمی طور پر یہ انتہا پسندی اسی کے گلے پڑتی ہے۔
’سائیکو تھراپی فیکٹریوں‘ کے ’ڈپلوما ہولڈرز‘ سے بچیں
”سائیکو تھراپی کا مقصد لوگوں کو آزاد کرنا ہے“
افغانستان میں جنگی جرائم: آسٹریلوی فوجی سربراہ نے افغان عوام سے معافی مانگ لی
آسٹریلوی حکومت ماضی میں فوج کی جانب سے کئے گئے جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کرتی رہی، فوج کے ان اقدامات کو رپورٹ کرنے والے صحافیوں سے بھی پولیس نے تفتیش کی تھی۔