اس ویبینار کو فاروق طارق (پاکستان کسان رابطہ کمیٹی) اورکیٹی سنڈوال (ٹرانس نیشنل انسٹیٹیوٹ ایمسٹرڈیم) ماڈریٹ کریں گے۔
Day: نومبر 10، 2020
ہیروں پر سیاہی آخر کب تک؟
خار دار تاروں اور مسلح محافظوں کے حصار میں قلعہ نما یہ جگہ اب کائنات کی نوعیت پر تحقیق کرنے والے کسی اعلیٰ سوچ کے حامل ماہر طبیعات کی میزبان نہیں ہے۔ سلام جن سائنسی امور پر قابل عزت ٹھہرے انہیں پھر آسانی سے دھتکار دیا گیا۔ وہ شاید سب سے عمدہ مثال تھے مگر وہ تنہا نہیں۔ پاکستان کی دھرتی کسی بھی غیر مذہب کے افراد کو قبول نہیں کرتی۔
میانمار کے انتخابات میں این ایل ڈی کا اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
میانمار کے انتخابات میں 90 سے زیادہ جماعتوں نے حصہ لیا اور 37 لاکھ افراد پہلی بار ووٹ ڈالنے کے اہل تھے۔
ایوا مورالس ایک سالہ جلا وطنی کے بعد بدھ کو بولیویا واپس پہنچیں گے
ایوا مورالس کو گزشتہ سال نومبر میں انتخابات میں کامیابی کے باوجود ریاستی بغاوت کے ذریعے انہیں اقتدار سے محروم کر دیا گیا تھا اور انہیں جلاوطن کر دیا گیا تھا۔
حیدر عباس گردیزی کی وفات: جسم مٹ جانے سے انسان نہیں مر جاتے!
ان کی وفات پر گہرے رنج و الم کے ساتھ ساتھ ہم ان کی انقلابی جدوجہد کو سوشلسٹ انقلاب کی منزل سے ہمکنار کرنے تک کا عہد بھی کرتے ہیں۔