اس خط کا مقصد صرف یہ عرض کرنا تھا کہ آپ کے ”چوری ہونے والے الیکشن“ کا ازالہ تو صاحب لوگ کسی شکل میں کر دیں گے، آپ کے نانا نے ریاست کا جو نقصان کیا، اس کا ازالہ آپ کب کر رہے ہیں؟
Day: نومبر 18، 2020
افغانستان سے فوجی انخلا بہت مہنگا پڑ سکتا ہے: نیٹو سربراہ کا انتباہ
امریکہ اب تک نیٹوکا سب سے بڑا اور با اثر اتحادی ہے۔ یہ دوسرے تمام ممالک کے مشترکہ دفاع سے زیادہ دفاع پر خرچ کرتا ہے۔