سندھ میں قومی ایام بالخصوص 14 اگست وغیرہ کے موقع پر سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان سے سندھ کی قوم پرست تنظیموں سے لاتعلقی کے اعلانات سرکاری سرپرستی میں کروائے جا رہے ہیں۔
Day: مئی 8، 2021
مظاہرین پر بحریہ ٹاؤن کے گارڈز کی فائرنگ، شہری زخمی: کسانوں کی زبردست مزاحمت
سیاسی و سماجی رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا بالخصوص ٹویٹر پر بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے آپریشن کی شدید مذمت کی جا رہی ہے اور ذمہ داران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
سری لنکا سماجی تصادم کے دہانے پر: کچھ سوالات، کچھ جوابات
عالمی تجزیوں کے مطابق جنوبی ایشیا انسانی حقوق کے پیمانوں پر دنیا میں بہت پیچھے ہے اور سری لنکا جیسے ملک میں بھی حالات کچھ مختلف نہیں ہیں۔ مبصرین کا خیال تو یہی تھا کہ اکثریتی بدھ مت اور اقلیتی تامل ہندو ؤں کے درمیان ایک لمبی خانہ جنگی سے، ملک سبق سیکھے گا اور تمام اقلیتوں سے بہتر سلوک کے لئے اقدامات کئے جائیں گے لیکن ابھی تک ایسا نہیں ہو سکا۔