پینٹاگون کے ایک اعلیٰ افسر نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امریکہ کو فوجی اڈے فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ امریکہ فوجی اڈوں کے ذریعے افغانستان پر اپنی نظر رکھے گا۔
Day: مئی 25، 2021
[molongui_author_box]10 ماہ میں اشیائے خوردونوش کا درآمدی بل 53 فیصد بڑھ گیا
ڈان کی رپورٹ کے مطابق درآمدی بل میں اضافے کی بڑی وجہ زرعی پیدوار میں کمی کو پورا کرنے کیلئے چینی اور گندم کی درآمد ہے۔
نیا پاکستان: حکومت نے 1 کروڑ آبادی کم کر دی
حکومت پاکستان نے فی کس سالانہ آمدن میں اضافہ ظاہر کرنے کیلئے اعداد و شمار میں آبادی ہی کم ظاہر کر دی ہے۔
عمران حکومت سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کرنے میں مسلسل تیسرے سال بھی ناکام
ٹربیون کے مطابق حکومت نے انوسٹمنٹ ٹو جی ڈی پی کا ہدف 15.5 فیصد مقرر کیا تھا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں بھی کم تھا۔