زلفی بخاری کے بعد گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر بھی آئی ایم ایف کی ملازمت پر واپس جانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، جبکہ مشیر برائے سکیورٹی امور معید یوسف کو بھی پیغام دے دیا گیا ہے کہ انہوں نے معاملات درست نہ کئے تو واپسی کی تیاری کر لیں۔

ایملی وِلڈر خود ایک یہودی ہیں اور ’اسٹوڈنٹس فار جسٹس ان فلسطین‘ اور ’یہودی وائس فار پیس‘ کی رکن تھیں، انہوں نے دو ہفتے قبل ہی ’اے پی‘ کو جوائن کیا تھا۔
گلگت بلتستان میں دو مسالک کے علمانے آگ میں کود کر حقانیت ثابت کرنے کے چیلنج سے دستبرداری اختیار کرتے ہوئے ہردو مسالک کو مسلم تسلیم کر کے پیروکاروں سے دل آزادی کی معافی مانگ لی ہے۔ قبل ازیں عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں اور مسالک کی نمائندہ تنظیموں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی ختم کرنے کے اقدامات کو مسترد کیا گیا۔ اجلاس میں مسالک کے درمیان مناظرے، مباہلے اور توہین آمیز گفتگو کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا۔
رحمان صاحب کے نظریات اور ان کے پختہ ایقان اور ان کی جدوجہد کو ایک کتابی صورت میں یکجا کرنا ضروری ہے۔
ابھی تک وہ نو گو ایریاز ختم نہیں ہوئے جو ان فرقہ وارانہ فسادات کی وجہ سے تعمیر ہوئے تھے۔