اگر امریکہ عالمی سطح پر انسانی حقوق کے بارے میں ایک قابل اعتماد آواز بننے جارہا ہے تو، ہمیں انسانی حقوق کے بین الاقوامی معیار کو مستقل طور پر برقرار رکھنا چاہئے، حتیٰ کہ جب یہ سیاسی طور پر مشکل ہی کیوں نہ ہو۔

اگر امریکہ عالمی سطح پر انسانی حقوق کے بارے میں ایک قابل اعتماد آواز بننے جارہا ہے تو، ہمیں انسانی حقوق کے بین الاقوامی معیار کو مستقل طور پر برقرار رکھنا چاہئے، حتیٰ کہ جب یہ سیاسی طور پر مشکل ہی کیوں نہ ہو۔
عرب خطے پر بلواسطہ سامراجی اقتدار اور لوٹ مار کو جاری رکھنے کیلئے صہیونی ریاست کے قیام کی وجہ سے نہ صرف فلسطینی محنت کشوں کی زندگیاں تاراج ہوئی ہیں بلکہ پورے عرب خطے کے محنت کشوں زندگیاں اجیرن بنائی گئی ہیں، دوسری طرف اسرائیل کے محنت کش بھی ایک مسلسل خوف کی کیفیت میں سامراجی مقاصد کے حصول کیلئے استحصال کا شکار ہوتے آئے ہیں۔طبقاتی جڑات کی بنیاد پر اس خطے سے سرمایہ دارانہ اقتدارکے خاتمے کے علاوہ مسئلہ فلسطین سمیت مشرق وسطیٰ کے محنت کشوں کے مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔
جمعرات کے روز پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین(پی ٹی یو ڈی سی)، جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن(جے کے این ایس ایف) اور انقلابی طلبہ محاذ(آر ایس ایف) کے زیر اہتمام صادق آباد، دادو، جام پور، مظفرآباد، باغ، کھائی گلہ اور ہجیرہ میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 227فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 100سے زائد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
کانگریس ریسرچ سروس کے مطابق امریکی قانون ساز ماضی میں کبھی بھی قرارداد کے ذریعے اسلحے کی فروخت کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں، حالانکہ حالیہ برسوں میں قراردادیں منظور بھی ہوئی ہیں۔
آخرکار مارکس واد اور امبیدکر واد کو باہم اکٹھا کرتے ہوئے آپ جس نتیجے پہ پہنچے ہیں وہ ہے تہت ساری مختلف سطحوں پہ لڑنا۔