مظاہرین کی جانب سے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور دھمکیاں دی گئیں۔

مظاہرین کی جانب سے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور دھمکیاں دی گئیں۔
سری واستو گروپ کے زیر سایہ چلنے والے اس آپریشن کا مقصد پاکستان اور چین سمیت بھارت کے ساتھ تنازعہ رکھنے والے دیگر ملکوں کے خلاف جعلی خبریں پھیلانا قرار دیا گیا تھا۔
بھارت میں نئے قوانین کے مطابق اگر فلم کا بھارتی فوج سے کوئی کردار یا تعلق ہے تو وہ فلم بنانے کیلئے بھارتی فوج سے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) لینا ہو گا، بصورت دیگر فلم ساز وہ فلم نہیں بنا سکیں گے۔
صدر اردگان کے دور اقتدار میں ہزاروں افراد پر اس قانون کے تحت فرد جرم عائد کی جا چکی ہے اور ان کو توہین کے جرم میں سزائی سنائی جا چکی ہیں۔
آخر میں یہ ضرور کہنا چاہوں گی کہ اکثر لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ وہ میری کتاب کے ذریعے پہلی بار ا ن تحریکوں اور کوششوں سے واقف ہوئے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ میری یہ ا دنیٰ سی کوشش قیامِ امن اور کسی حد تک شدت پسندی کے تدارک میں معاون ثابت ہو گی۔