”اگر افغانستان کے حوالے سے امریکہ کی موجودہ اقتصادی پالیسی جاری رہی تو اس سال 20 سالہ جنگ کے مقابلے میں زیادہ شہری ہلاکتیں ہو سکتی ہیں۔“
Day: جنوری 13، 2022
بد ترین سکینڈل کے ملزم عثمان مرزا کی رہائی کا امکان
ریاست کی جانب سے کیا جانے والا یہ فیصلہ بھی ایک کیس کے مین سٹریم میں آ جانے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے کی وجہ سے ہی ہے، بصورت دیگر ایسا میکنزم بنایا جانا چاہیے کہ ایسے کسی بھی مقدمہ میں متاثرین کو کسی مالی و دیگر نوعیت کے دباؤ کا شکار ہونے کی نوبت ہی نہ آئے۔ تاہم طبقاتی معاشرے کا انصاف بھی طبقاتی ہی ہوتا ہے۔
گلگت بلتستان: لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کرنیوالوں پرانسداد دہشت گردی کا مقدمہ
سیاسی و سماجی رہنماؤں نے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے پر امن شہریوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کے عمل کو مسترد کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور یہ مقدمہ ختم کیا جائے۔
باچا خان بے مثال
اپنے ہم عصر اور اپنے بعد آنے والے مفکرین، مصلحین اور سیاسی رہنماوں کے مقابلے پر باچا خان چار وجوہات کی بنا پر ممتاز ہیں۔ اؤل، وہ سامراج مخالف ہی نہیں جدت پسند بھی تھے۔ دوم، ان کی پشتون شناخت اور کل ہند سیاسی شناخت سے کوئی تضاد نہیں تھا۔ سوم، ان کی سیکولر سیاست اور اسلامی اقدار میں کوئی تضاد نہیں تھا۔ آخری بات، وہ اپنی جنگجو میراث سے تائب ہو کر عدم تشدد کے راستے پر چل پڑے۔