مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں لگتا کہ قانون ملک میں سب کیلئے یکساں ہے۔ رانیل وکرما سنگھے کا تقرر اس ملک کے لوگوں نے نہیں بلکہ راجاپکسا کے پارٹی اراکین پارلیمان نے کیا ہے۔ اب صدر مناسب اصلاحی ایجنڈا سامنے لائیں، نہ کہ مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کریں۔ عوام جانتے ہیں کہ صدر کا اصلاحی ایجنڈا سامنے لانے کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔
Day: اگست 4، 2022
امریکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو 5 ارب ڈالر کے میزائل بیچے گا
ہتھیاروں کی فروخت پر اتفاق بائیڈن کے سعودی عرب کے متنازعہ دورے کے چند ہفتوں بعد ہوا ہے۔