انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے سعودی کارکنوں کا کہنا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کے دور میں جبر مزید بڑھ گیا ہے اور کسی بھی قسم کے اختلاف رائے کو سختی سے دبایا جا رہا ہے۔
Day: اگست 17، 2022
یوکرین جنگ سعودی عرب کے لئے سود مند: تیل سے 48 ارب کا منافع
پبلک ٹریڈنگ کرنے والی کسی کمپنی نے تاریخ میں پہلی دفعہ اتنا منافع کمایا ہے۔
تحریک انصاف اور چاہت فتح علی خان: دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں
یہ دونوں مظاہر مراعات یافتہ لوگوں کی بے ہودگی کا اظہار ہیں مگر دونوں وائرل ہیں۔ پاکستان میں فن موسیقی دم توڑ رہا ہے۔ ایسے ایسے ہیرے مٹی چاٹ رہے ہیں کہ انسان خون کے آنسو پی کر رہ جاتا ہے۔ ادہر لندن میں مقیم چاہت فتح علی خان کی مقبولیت کا واحد راز یہ ہے کہ انہوں نے فن موسیقی کے ساتھ وہی کچھ کیا جو جنرل یحییٰ نے مشرقی پاکستان کے ساتھ کیا لیکن چونکہ وہ پاکستانی گلوکاروں اور موسیقاروں کی طرح مفلس نہیں، مراعات یافتہ ہیں۔ اس لئے موسیقی کے ساتھ جو مرضی کریں، فرق نہیں پڑتا…بس وائرل ہونا چاہئے۔ یہی حال پاکستان تحریک انصاف کا ہے۔ قیادت ارب پتی ہے۔ سپورٹر یا مغربی ممالک میں رہ رہے ہیں یا پاکستان کی اچھی ہاؤسنگ سوسا ئٹیوں میں۔