اسرائیل نے غزہ پر بمباری کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسلامی جہاد گروپ کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنانے کی ایک پیشگی کارروائی تھی۔
Day: اگست 10، 2022
افغانستان: طالبان خواتین کو اغوا، قید، زبردستی شادیاں کر رہے ہیں
برطانوی فلمساز رمیتا ناوائی کی نئی دستاویزی فلم ’افغانستان انڈر کور‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان خواتین کو اغوا کرنے اور قید کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔