عالمی فٹ بال فیڈریشن فیفا پر کئی یورپی فٹ بال فیڈریشنوں کی جانب سے دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ ان کے کپتانوں کو ورلڈ کپ کے دوران رین بو ہارٹ ڈیزائن کے حامل آرم بینڈ پہننے کی اجازت دی جائے تاکہ ورلڈ کپ کے دوران امتیازی سلوک کے خلاف مہم چلائی جا سکے۔
Day: ستمبر 21، 2022
ایران میں مظاہرے کیوں پھوٹے؟
پاسداران انقلاب نامی نیم فوج مسلح گارڈ کے رضاکاروں نے ماضی میں بھی پانی کے حقوق اور ملکی معیشت کی تباہ حالی کے خلاف مظاہروں کو پرتشدد طریقے سے کچلاہے۔
ایک شاہی موت
اگر کسی کو سرمایہ دارانہ ریاست کی طاقت کو دیکھنا ہو تو ملکہ الزبتھ کی موت کے بعد سے جاری ڈرامہ اس طاقت کا ننگا ترین اظہار اور ریاست کی طاقت کی ایک یاد دہانی بھی ہے۔
شکار پور: امداد شہروں تک محدود، گوٹھ بیماری، بھوک و لاچاری کے مسکن
’کسانوں اور ہاریوں کو ہونے والے نقصانات کے ازالہ کیلئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔ راشن کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں اور دیہاتیوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے مچھر مار سپرے اور طبی سہولیات کی فراہمی کو ترجیح دی جائے، تاکہ مزید جانی و مالی نقصان سے ان دیہاتوں کے باسیوں کو بچایا جا سکے۔‘
ایران: ملائیت کے خلاف عام بغاوت
ایرانی محنت کش اگر ماضی کی غلطیوں سے سیکھتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں تو وہ صرف ملائیت کی وحشت کے خاتمے تک خود کو محدود نہیں رکھیں گے بلکہ سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ کرتے ہوئے اس بنیاد کو ہی ختم کریں گے جو انسان کو انسان پر جبر کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔
سیلاب سے تباہ ڈھانچے کی تعمیر نو کیلئے 12 ارب ڈالر کی ضرورت
یہ رقم عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ملک کے 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام سے دو گنا ہے اور اس تعمیراتی عمل میں دو سال لگ سکتے ہیں۔