سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل(ر) فیض حمید کی گرفتاری پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔ آئی ایس پی آر نے واضح طور پر کہا ہے کہ ریٹارمنٹ سے پہلے اور بعد وہ ایسی سرگرمیوں میں ملوث تھے، جو پاکستان کے مفاد میں نہیں تھیں۔ اس طرح کی صورتحال شاید پہلے کبھی پاکستان کی تاریخ میں پیش نہیں آئی ہے۔ آئی ایس آئی کے کسی سربراہ کو آج تک گرفتار نہیں کیا گیا، بلکہ بہت کم ایسا ہوا ہے کہ پاکستان جرنیلوں کو کرپشن یا کسی اس طرح کے دیگر مقدمات کا سامنا کرنا پڑا ہو۔
Day: اگست 15، 2024
بنگلہ دیش کا روایتی بایاں بازو مایوس کن ہے: نوین مرشد
ڈاکٹر نوین مرشد کا انٹرویو تحریری شکل میں چند روز قبل شائع کیا گیا تھا۔ مذکورہ انٹرویو کی مکمل ویڈیو ذیل میں پیش کی جا رہی ہے۔
جھنگ میں کسانوں کی میٹنگز، کسان کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ
کسانوں کی جانب سے گندم کے مسائل اٹھائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ گندم کی خریداری حکومت کو کرنی چاہیے تھی، یہ ایک بنیادی غذا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ گندم کو مارکیٹ فورسز پر نہیں چھوڑنا چاہیے۔ اس کے علاوہ بجلی کے بل، پانی کی فراہمی اور گنے کی فصل کی ادائیگی نہ ہونا کسانوں کے بڑے مسئلے ہیں۔