تاریخ


انسانی سماجوں کی مختصر تاریخ

غیر طبقاتی سے طبقاتی سماج میں یہ تبدیلی راتوں رات مکمل نہیں ہو گئی بلکہ اِس میں ہمیں سینکڑوں، حتیٰ کہ ہزاروں برسوں پر مبنی عبوری شکلیں مل سکتی ہیں۔