نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق تو گذشتہ چند دنوں میں جو ہوا، اس کے لئے ایران نے جان بوجھ کر امریکہ کو اکسایا تا کہ عراق میں جاری عوامی تحریک کو دبایا جا سکے۔
جنرل سلیمانی کے جنازے دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایران میں چند ہفتے پہلے ابھرنے والی عوامی تحریک بھی پیچھے چلی گئی ہے۔
Month: 2020 جنوری
جنرل سلیمانی کے جنازوں میں لاکھوں لوگ کیوں شریک تھے؟
لوگ جنرل قاسم سلیمانی یا ایرانی حکومت کے لئے نہیں، ایران کے لئے باہر نکلے۔
غزل
اب خشک زمینوں پہ اگائے گا شجر کون
اردگان نے فوجی دستے لیبیا روانہ کر دیے: بن غازی میں ترکی مخالف مظاہرے
’’ترکی کی جانب سے لیبیا کو عثمانی سلطنت کا صوبہ بنانے کے خلاف جہاد کریں۔‘‘
پی ایف یو جے کی قیادت میں صحافی آج ملک گیر احتجاج کریں گے
کارکنوں نے اپنے معاشی حقوق و صحافت کی بقا کے ساتھ ساتھ سیٹھ کے مفادات کا تحفظ بھی کرنا ہے تو یہ تحریک نہیں چلے گی۔
آج کی ویڈیو: ’’اقلیت مذہب نہیں، طبقے کی بنیاد پر ہونی چاہئے‘‘
بی جے پی عوام کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرکے طبقاتی استحصال کو پس ِپشت ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔
جے این یو پر حملہ: مودی سرکار ضیا آمریت کی نقالی کر رہی ہے
مودی سرکار اب یہی کچھ بھارت میں کرنا چاہ رہی ہے مگر جے این یو پر حملہ غلط وقت پر کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے جامعیہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر پولیس نے بد ترین غنڈہ گردی کی جس نے پورے ہندوستان میں ایک عوامی تحریک کو جنم دیا ہے۔ جے این یو پر حملہ مودی حکومت کے فسطائی ہتھکنڈوں کے خلاف مزید نفرت کو جنم دے گی۔
بابا جان کو آزاد کرو
بابا جان کے خلاف فیصلہ محض ایک فیصلہ نہیں بلکہ گلگت بلتستان کی طرز حکمرانی پر فرد جرم بھی ہے۔
آسٹریلیا کی ماحولیاتی خود کشی: 18 افراد اور 50 کروڑ جانور جنگل کی آگ میں ہلاک
کئی ہزار خاندان نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
فیض احمد فیض اور اکیسویں صدی کا انقلابی شعور!
فیض حالات کی تاریکی میں بھی امید کی ایک شمع روشن رکھتے ہیں اور یہی ان کی شاعری کا سب سے بڑا فیض ہے۔