چین نے وہیگر مسلمانوں کو ایسی عوامی جیلوں میں قید کر دیا ہے جہاں انہیں مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ اسلامی عبادات اور روایات پر عمل نہ کر سکیں۔

چین نے وہیگر مسلمانوں کو ایسی عوامی جیلوں میں قید کر دیا ہے جہاں انہیں مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ اسلامی عبادات اور روایات پر عمل نہ کر سکیں۔
اگر جارج کلونی کو بچوں کی اتنی فکر ہے تو انہیں چاہئے ان بچوں کے غریب والدین کے استحصال کے خلاف آواز اٹھائیں جس نے محنت کش ماں باپ کو اس قدر مجبور کر دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کی بجائے کام پر بھیجنے کے لئے مجبور ہیں۔
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
یاد رہے اسلامی جمعیت طلبہ اس طرح کی تقریبات کو غیر اخلاقی قرار دے کر ماضی میں بھی ایسی تقریبات پر حملے کرتی رہی ہے۔
ڈاکٹر لال خان نے اپنی ساری زندگی طبقاتی ناہمواریوں کے خلاف لوگوں کو تعلیم دینے اور متحرک کرنے میں وقف کردی۔